الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
كتاب القسامة والقود والديات
کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
37. بَابُ : كَمْ دِيَةُ الْكَافِرِ
37. باب: کافر کی دیت کا بیان۔
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” کافر کی دیت مومن کی دیت کی آدھی ہے“ ۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4811]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الدیات 17 (1413)، (تحفة الأشراف: 8658) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن
● سنن أبي داود دية المعاهد نصف دية الحر ● سنن ابن ماجه قضى أن عقل أهل الكتابين نصف عقل المسلمين وهم اليهود والنصارى ● سنن النسائى الصغرى عقل أهل الذمة نصف عقل المسلمين وهم اليهود والنصارى ● سنن النسائى الصغرى عقل الكافر نصف عقل المؤمن ● بلوغ المرام عقل أهل الذمة نصف عقل المسلمين