الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن نسائي تفصیلات
سوانح حیات:
امام نسائی رحمہ اللہ
ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه
ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا
175. بَابُ : فِي الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَرَأْسُهُ فِي حِجْرِ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ
175. باب: حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھنے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سر ہم (بیویوں) میں سے کسی کی گود میں ہوتا جب کہ وہ حائضہ ہوتی اور آپ قرآن کی تلاوت کرتے ۱؎ ۔ [سنن نسائي/ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه/حدیث: 275]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الحیض3 (297)، التوحید 52 (7549)، صحیح مسلم/الحیض 3 (301)، سنن ابی داود/الطھارة 103 (260)، سنن ابن ماجہ/فیہ 120 (634)، (تحفة الأشراف: 17858)، مسند احمد 6/117، 135، 148، 158، 190، 204، 258، ویأتي عند المؤلف في الحیض 16 (برقم: 381) (حسن)»
وضاحت: ۱؎ : اور وہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا ہی ہوتیں، جیسا کہ مؤلف کے علاوہ دیگر رواۃ نے اس کی صراحت کی ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
● صحيح البخاري يتكئ في حجري وأنا حائض ثم يقرأ القرآن ● صحيح البخاري يقرأ القرآن ورأسه في حجري وأنا حائض ● صحيح مسلم يتكئ في حجري وأنا حائض فيقرأ القرآن ● سنن أبي داود يضع رأسه في حجري فيقرأ وأنا حائض ● سنن النسائى الصغرى كان رأس رسول الله في حجر إحدانا وهي حائض وهو يتلو القرآن ● سنن النسائى الصغرى كان رأس رسول الله في حجر إحدانا وهي حائض وهو يقرأ القرآن ● سنن ابن ماجه يضع رأسه في حجري وأنا حائض ويقرأ القرآن ● مسندالحميدي إن كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ليضع رأسه في حجر إحدانا فيتلو القرآن وهي حائض