الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْجَنَائِزِ
جنازے کے احکام و مسائل
9. باب الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ:
9. باب: میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔
سالم نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جا تا ہے۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو خاندان کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 930
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● سنن النسائى الصغرى | الميت يعذب ببكاء أهله عليه |
● سنن النسائى الصغرى | يعذب الميت ببكاء أهله عليه |
● سنن النسائى الصغرى | الميت يعذب في قبره بالنياحة عليه |
● سنن النسائى الصغرى | صاحب القبر ليعذب وإن أهله يبكون عليه |
● صحيح البخاري | الميت يعذب في قبره بما نيح عليه |
● صحيح البخاري | الميت يعذب ببكاء أهله عليه |
● صحيح مسلم | الميت يعذب ببكاء أهله عليه |
● صحيح مسلم | الميت يعذب في قبره بما نيح عليه |
● صحيح مسلم | الميت يعذب في قبره بما نيح عليه |
● صحيح مسلم | الميت يعذب ببكاء الحي |
● صحيح مسلم | الميت ليعذب ببكاء الحي |
● جامع الترمذي | الميت يعذب ببكاء أهله عليه |
● سنن ابن ماجه | الميت يعذب بما نيح عليه |