سنن ترمذي
کتاب: سفر کے احکام و مسائل
The Book on Traveling
59. باب مَا ذُكِرَ مِنَ الرُّخْصَةِ فِي السُّجُودِ عَلَى الثَّوْبِ فِي الْحَرِّ وَالْبَرْدِ
59. باب: گرمی اور ٹھنڈک میں کپڑے پر سجدہ کرنے کی رخصت۔
Chapter: What Has Been Mentioned About The Permission To Prostrate On The Clothing During The Heat And Cold
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم جب دوپہر میں نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تو گرمی سے بچنے کے لیے اپنے کپڑوں پر سجدہ کرتے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں جابر بن عبداللہ اور ابن عباس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الصلاة 23 (385)، والمواقیت 11 (542)، والعمل فی الصلاة 9 (1208)، صحیح مسلم/المساجد 33 (320)، سنن ابی داود/ الصلاة 93 (660)، سنن النسائی/التطبیق 59 (1117)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 64 (1033)، (تحفة الأشراف: 250)، سنن الدارمی/الصلاة 82 (136) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1033)
● صحيح البخاري | 542 | أنس بن مالك | إذا صلينا خلف رسول الله بالظهائر فسجدنا على ثيابنا اتقاء الحر |
● جامع الترمذي | 584 | أنس بن مالك | إذا صلينا خلف النبي بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر |
● سنن النسائى الصغرى | 1117 | أنس بن مالك | إذا صلينا خلف رسول الله بالظهائر سجدنا على ثيابنا اتقاء الحر |