سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: عیدین کے احکام و مسائل
The Book on the Two Eids
35. باب مَا جَاءَ لاَ صَلاَةَ قَبْلَ الْعِيدِ وَلاَ بَعْدَهَا
35. باب: نماز عید سے پہلے اور اس کے بعد کوئی نفل نماز نہیں ہے۔
Chapter: What Has Been Related About 'There Is No Salat Before The Two Eid And No Salat After Them'
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ وہ عید کے دن نکلے تو انہوں نے نہ اس سے پہلے کوئی نماز پڑھی اور نہ اس کے بعد اور ذکر کیا کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ہی کیا ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8576) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح، الإرواء (3 / 99)
● صحيح البخاري 963 عبد الله بن عمر يصلون العيدين قبل الخطبة ● صحيح البخاري 957 عبد الله بن عمر يصلي في الأضحى والفطر ثم يخطب بعد الصلاة ● صحيح مسلم 2052 عبد الله بن عمر يصلون العيدين قبل الخطبة ● جامع الترمذي 538 عبد الله بن عمر خرج في يوم عيد فلم يصل قبلها ولا بعدها ● جامع الترمذي 531 عبد الله بن عمر يصلون في العيدين قبل الخطبة ثم يخطبون ● سنن النسائى الصغرى 1565 عبد الله بن عمر يصلون العيدين قبل الخطبة ● سنن ابن ماجه 1276 عبد الله بن عمر يصلون العيد قبل الخطبة ● بلوغ المرام 390 عبد الله بن عمر يصلون العيدين قبل الخطبة