سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: فضائل و مناقب
Chapters on Virtues
66. باب فِي فَضْلِ الأَنْصَارِ وَقُرَيْشٍ
66. باب: انصار اور قریش کے فضائل کا بیان
Chapter: ….
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” اے اللہ! قریش کے پہلوں کو تو نے
(قتل، قید اور ذلت کا) عذاب چکھایا ہے
۱؎ ، تو ان کے پچھلوں کو بخشش و عنایت سے نواز دے
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : جیسے غزوہ بدر اور فتح مکہ میں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 5522) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح الضعيفة تحت الحديث (398)
● جامع الترمذي 3908 عبد الله بن عباس اللهم أذقت أول قريش نكالا فأذق آخرهم نوالا
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 3908 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3908
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جیسے غزوۂ بدر اور فتح مکہ میں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 3908
ہم سے عبدالوہاب وراق نے بیان کیا، وہ کہتے ہیں کہ ہم سے یحییٰ بن سعید اموی نے اعمش کے واسطہ سے اسی طرح کی حدیث روایت کی۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ماقبلہ (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح الضعيفة تحت الحديث (398)