سنن ترمذي کل احادیث 3964 :حدیث نمبر
کتاب سنن ترمذي تفصیلات

سنن ترمذي
کتاب: ایام فتن کے احکام اور امت میں واقع ہونے والے فتنوں کی پیش گوئیاں
Chapters On Al-Fitan
38. باب مَا جَاءَ فِي عَلاَمَةِ حُلُولِ الْمَسْخِ وَالْخَسْفِ
38. باب: زمین دھنسنے اور صورت تبدیل ہونے کی علامت کا بیان۔
Chapter: ….
حدیث نمبر: 2212
Save to word مکررات اعراب
(مرفوع) حدثنا عباد بن يعقوب الكوفي، حدثنا عبد الله بن عبد القدوس، عن الاعمش، عن هلال بن يساف، عن عمران بن حصين، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " في هذه الامة خسف ومسخ وقذف "، فقال رجل من المسلمين: يا رسول الله، ومتى ذاك؟ قال: " إذا ظهرت القينات والمعازف وشربت الخمور "، قال ابو عيسى: هذا حديث غريب، وقد روي هذا الحديث عن الاعمش، عن عبد الرحمن بن سابط، عن النبي صلى الله عليه وسلم مرسلا، وهذا حديث غريب.(مرفوع) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنِ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذْفٌ "، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَتَى ذَاكَ؟ قَالَ: " إِذَا ظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُورُ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلا، وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
عمران بن حصین رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت میں «خسف»، «مسخ» اور «قذف» واقع ہو گا ۱؎، ایک مسلمان نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ایسا کب ہو گا؟ آپ نے فرمایا: جب ناچنے والیاں اور باجے عام ہو جائیں گے اور شراب خوب پی جائے گی۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث «عن الأعمش عن عبدالرحمٰن بن سابط عن النبي صلى الله عليه وسلم» کی سند سے مرسلاً مروی ہے،
۲- یہ حدیث غریب ہے۔

وضاحت:
۱؎: «خسف»: زمین کا دھنسنا، «مسخ»: صورتوں کا تبدیل ہونا، «قذف»: پتھروں کی بارش ہونا۔ اتنی دوری ہے جتنی دوری شہادت اور بیچ والی انگلی کے درمیان ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 10864) (حسن)»

قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1604)

قال الشيخ زبير على زئي: (2212) إسناده ضعيف
عبدالله بن عبد القدوس: ضعيف يعتبر به كما فى التحرير (3446) وقال الهيثمي: وقد ضعفه الجمهور (مجمع الزوائد 110/7) وقال: وضعفه أحمد والجمهور (مجمع الزوائد 339/9)

   جامع الترمذي2212عمران بن الحصينفي هذه الأمة خسف ومسخ وقذف إذا ظهرت القينات والمعازف وشربت الخمور

سنن ترمذی کی حدیث نمبر 2212 کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 2212  
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
خسف:
زمین کا دھنسنا،
مسخ:
صورتوں کا تبدیل ہونا،
قذف:
پتھروں کی بارش ہونا۔
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2212   


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.