سنن ترمذي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ترمذی رحمہ اللہ کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
Chapters on Righteousness And Maintaining Good Relations With Relatives
27. باب مَا جَاءَ فِي الْخِيَانَةِ وَالْغِشِّ
27. باب: خیانت اور دھوکہ دہی کا بیان۔
Chapter: What Has Been Related About Deception And Cheating
ابوبکر صدیق رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
” وہ شخص ملعون
(یعنی اللہ کی رحمت سے دور) ہے جس نے کسی مومن کو نقصان پہنچایا یا اس کو دھوکہ دیا
“ ۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث غریب ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 6619) (ضعیف) (سند میں فرقد سبخی ضعیف راوی ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف، الضعيفة (1903) // ضعيف الجامع الصغير (5275) //
قال الشيخ زبير على زئي: (1941) إسناده ضعيف أبو سلمة الكندي:مجھول (تق: 8146) وشيخه فرقد ضعيف (تقدم: 962)
● جامع الترمذي 1941 عبد الله بن عثمان ملعون من ضار مؤمنا أو مكر به
سنن ترمذی کی حدیث نمبر 1941 کے فوائد و مسائل
الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 1941
اردو حاشہ: نوٹ: (سندمیں فرقد سبخی ضعیف راوی ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1941