کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book on Drinks
20. باب مَا جَاءَ أَنَّ سَاقِيَ الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا
20. باب: ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیئے گا؟
Chapter: ….
ابوقتادہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”پلانے والے کو سب سے آخر میں پینا چاہیئے
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں ابن ابی اوفی سے بھی روایت ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساجد 55 (681)، (في سیاق طویل) سنن ابن ماجہ/الأشربة 26 (3434)، (تحفة الأشراف: 12086)، و مسند احمد (5/303) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3434)
● جامع الترمذي | 1894 | حارث بن ربعي | ساقي القوم آخرهم |
● سنن أبي داود | 5228 | حارث بن ربعي | حفظك الله بما حفظت به نبيه |
● سنن ابن ماجه | 3434 | حارث بن ربعي | ساقي القوم آخرهم |
● المعجم الصغير للطبراني | 639 | حارث بن ربعي | ساقي القوم آخرهم |