کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
The Book on Business
27. باب
27. باب: بائع اور مشتری کی رضا مندی اور اختیار سے متعلق ایک اور باب۔
Chapter: ….
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع کے بعد ایک اعرابی کو اختیار دیا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/التجارات 18 (2184)، (تحفة الأشراف: 2834) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن أحاديث البيوع
قال الشيخ زبير على زئي: (1249) إسناده ضعيف / جه 2184
أبو الزبير عنعن (تقدم:10) وللحديث شواھد ضعيفة
● جامع الترمذي | 1249 | جابر بن عبد الله | خير أعرابيا بعد البيع |