سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: امامت کے احکام و مسائل
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
5. بَابُ : اجْتِمَاعِ الْقَوْمِ فِي مَوْضِعٍ هُمْ فِيهِ سَوَاءٌ
5. باب: لوگ کسی جگہ اکٹھا ہوں اور سب برابر ہوں تو کون امامت کرے؟
Chapter: When people are together and are all of the same status
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تین شخص ہوں تو ان میں سے ایک کو امامت کرنی چاہیئے، اور ان میں امامت کا زیادہ حقدار وہ ہے جسے قرآن زیادہ یاد ہو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساجد 53 (672)، (تحفة الأشراف: 4372)، مسند احمد 3/24، 34، 36، 51، 84، سنن الدارمی/الصلاة 42 (1289)، ویأتی عند المؤلف برقم: 841 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
● سنن النسائى الصغرى 783 سعد بن مالك إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● سنن النسائى الصغرى 841 سعد بن مالك إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● صحيح مسلم 1529 سعد بن مالك إذا كانوا ثلاثة فليؤمهم أحدهم أحقهم بالإمامة أقرؤهم ● سنن أبي داود 2608 سعد بن مالك إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم