کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
The Book of Drinks
54. بَابُ : مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الْعَصِيرِ وَمَا لاَ يَجُوزُ
54. باب: کون سا رس (شیرہ) پینا جائز ہے اور کون سا ناجائز؟
Chapter: What Kind of Juices are Permissible to Drink and What Kinds are Not
عطا سے شیرے (رس) کے بارے میں کہتے ہیں: پیو، جب تک اس میں جھاگ نہ آ جائے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: 19055) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن