فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5642
اردو حاشہ: ”ذاتی طور پر“ یعنی خصوصا اس میں نشے کا امکان زیادہ ہے۔ یا معنیٰ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کدو کے برتن میں نبیذ بنانےکی ممانعت نشے کی بنا پر نہیں بلکہ کدو کا برتن ہونے کی وجہ سے ہے، یعنی ہر حال میں منع ہے۔ لیکن یہ معنیٰ دیگر احادیث کی بنا پر مرجوح ہیں۔ واللہ أعلم.
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5642