قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، محمد بن إسحاق بن يسار مدلس وعنعن. والحديث السابق (الأصل: 4953) وسنده حسن يغني عنه. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 359
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث4954
اردو حاشہ: ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی مذکورہ دونوں روایات احادیث صحیحہ کے مخالف ہونے کی وجہ سے شاذ ہیں کیونکہ صحیح ترین روایات میں ڈھال کی قیمت تین درہم یا ربع دینار ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 4954