کتاب سنن نسائي تفصیلات
کتاب: وصیت کے احکام و مسائل
The Book of Wills
1. بَابُ : الْكَرَاهِيَةِ فِي تَأْخِيرِ الْوَصِيَّةِ
1. باب: وصیت میں تاخیر مکروہ اور ناپسندیدہ کام ہے۔
Chapter: It Is Disliked To Delay Making A Will
اس سند سے یہ ابن عمر سے موقوفاً روایت ہے (یعنی ابن عمر رضی اللہ عنہما کا قول)۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 7751)، مسند احمد (2/10) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح