سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: اسلامی آداب و اخلاق
Chapters on Etiquette
20. بَابُ : تَشْمِيتِ الْعَاطِسِ
20. باب: چھینک کا جواب۔
Chapter: Replying to one who sneezes
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” چھینکنے والے کو تین مرتبہ جواب دیا جائے، جو اس سے زیادہ چھینکے تو اسے زکام ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الزہد 9 (2993 مختصرا)، سنن ابی داود/الأدب 100 (5037)، سنن الترمذی/الأدب 5 (2743)، (تحفة الأشراف: 4513)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/46، 50) سنن الدارمی/الاستئذان 32 (2703) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف عكرمة بن عمار عنعن وھو مدلس وحديث مسلم (2993) يغني عنه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 510
● سنن ابن ماجه 3714 سلمة بن عمرو يشمت العاطس ثلاثا فما زاد فهو مزكوم