کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: شکار کے احکام و مسائل
Chapters on Hunting
9. بَابُ : صَيْدِ الْحِيتَانِ وَالْجَرَادِ
9. باب: مچھلی اور ٹڈی کا شکار۔
Chapter: Hunting fish and locusts
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ٹڈیوں کو پلیٹوں میں رکھ کر بطور ہدیہ بھیجتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 864، ومصباح الزجاجة: 1108) (ضعیف)» (سند میں ابوسعید البقال ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
أبو سعد البقال: ضعيف مدلس
ولابن عينة
لون آخر في مصنف عبدالرزاق (533/4 ح 8763)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 491
● سنن ابن ماجه | 3220 | أنس بن مالك | يتهادين الجراد على الأطباق |