سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
77. بَابُ : زِيَارَةِ الْبَيْتِ
77. باب: طواف زیارت کا بیان۔
Chapter: Visiting the House
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف افاضہ کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا ۱؎ ۔ عطا کہتے ہیں کہ طواف افاضہ میں رمل نہیں ہے۔
Report Error
وضاحت: ۱؎ : رمل طواف قدوم میں ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/المناسک 83 (2001)، (تحفة الأشراف: 5917) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● سنن أبي داود 2001 عبد الله بن عباس لم يرمل في السبع الذي أفاض فيه ● سنن ابن ماجه 3060 عبد الله بن عباس لم يرمل في السبع الذي أفاض فيه ● بلوغ المرام 640 عبد الله بن عباس لم يرمل في السبع الذي افاض فيه