سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
60. بَابُ : الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِجَمْعٍ
60. باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
Chapter: Joining two prayers at Jam` (Muzdalifah)
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب مزدلفہ میں پڑھی، پھر جب ہم نے اپنے اونٹوں کو بٹھا دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اقامت کہہ کر عشاء پڑھو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6770)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 96 (1674)، صحیح مسلم/الحج 47 (1286)، سنن ابی داود/المناسک 65 (1926)، موطا امام مالک/الحج 65 (196)، سنن الدارمی/المناسک 52 (6770) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن ابن ماجه 3021 عبد الله بن عمر الصلاة بإقامة