کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
Chapters on Hajj Rituals
15. بَابُ : التَّلْبِيَةِ
15. باب: لبیک پکارنا۔
Chapter: Talbiyah
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے تلبیہ میں یوں کہا: «لبيك إله الحق لبيك» ”حاضر ہوں، اے معبود برحق، حاضر ہوں“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ: (تحفة الأشراف: 13941، ومصباح الزجاجة: 1030)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الحج 54 (2753)، مسند احمد (2/341، 352، 476) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن النسائى الصغرى | 2753 | عبد الرحمن بن صخر | لبيك إله الحق |
● سنن ابن ماجه | 2920 | عبد الرحمن بن صخر | لبيك إله الحق لبيك |