کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: قضا کے احکام و مسائل
The Chapters on Rulings
31. بَابُ : الْقَضَاءِ بِالشَّاهِدِ وَالْيَمِينِ
31. باب: ایک گواہ اور مدعی کی قسم سے فیصلہ کرنے کا بیان۔
Chapter: Passing Judgement On The Basis Of A Witness And An Oath
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور (مدعی کی) قسم سے فیصلہ فرمایا۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأحکام 13 (1344)، (تحفة الأشراف: 2607)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/305) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● جامع الترمذي | 1344 | جابر بن عبد الله | باليمين مع الشاهد |
● سنن ابن ماجه | 2369 | جابر بن عبد الله | قضى باليمين مع الشاهد |