کتاب سنن ترمذي تفصیلات
کتاب: نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے احکامات اور فیصلے
The Chapters On Judgements From The Messenger of Allah
13. باب مَا جَاءَ فِي الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
13. باب: ایک گواہ کے ساتھ مدعی قسم کھانا دعویٰ کو ثابت کرنا ہے۔
Chapter: What Has Been Related About The Oath Along With A Witness
(مرفوع) حدثنا محمد بن بشار , ومحمد بن ابان , قالا: حدثنا عبد الوهاب الثقفي , عن جعفر بن محمد , عن ابيه , عن جابر , " ان النبي صلى الله عليه وسلم قضى باليمين مع الشاهد ".(مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ , قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَابِرٍ , " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ ". جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ اور مدی کی قسم سے (مدعی کے حق میں) فیصلہ دیا۔
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجہ/الأحکام 31 (2369)، (تحفة الأشراف: 2607) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (1343)
● جامع الترمذي | 1344 | جابر بن عبد الله | باليمين مع الشاهد |
● سنن ابن ماجه | 2369 | جابر بن عبد الله | قضى باليمين مع الشاهد |