کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: تجارت کے احکام و مسائل
The Chapters on Business Transactions
4. بَابُ : إِذَا قُسِمَ لِلرَّجُلِ رِزْقٌ مِنْ وَجْهٍ فَلْيَلْزَمْهُ
4. باب: روزی کا کوئی ذریعہ مل جانے پر اسے پکڑے رہے۔
Chapter: If A Man Finds A Way Of Earning A Living, Let Him Stick With It
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے روزی کا کوئی ذریعہ مل جائے، تو چاہیئے کہ وہ اسے پکڑے رہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1642، ومصباح الزجاجة: 760) (ضعیف)» (سند میں فروہ اور ہلال بن جبیر دونوں ضعیف ہیں)
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
'Whoever achieves at something, let him stick with It.'"
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
هلال مستور (تقريب: 7330)
وشك ابن حبان في سماعه من أنس والسند ضعفه البوصيري
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 456
● سنن ابن ماجه | 2147 | أنس بن مالك | من أصاب من شيء فليلزمه |