سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کتاب سنن ابن ماجه تفصیلات
کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
The Chapters Regarding Zakat
3. بَابُ : مَا أُدِّيَ زَكَاتُهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ
3. باب: زکاۃ ادا کیا ہوا مال کنز (خزانہ) نہیں ہے۔
Chapter: Wealth on which Zakat is paid is not 'hoarded treasure'
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تم نے اپنے مال کی زکاۃ ادا کر دی، تو تم نے وہ حق ادا کر دیا جو تم پر تھا“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الزکاة 2 (618)، (تحفة الأشراف: 13591) (ضعیف)» (ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 2218)
Abu Hurairah narrated that:
the Messenger of Allah said: “When you pay Zakat on your wealth, then you have done what is required to you.”
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن