المنتقى ابن الجارود کل احادیث 15 :حدیث نمبر

المنتقى ابن الجارود
6. ما جاء في المسجد
6. مسجد کا بیان
حدیث نمبر: 175
Save to word اعراب
حدثنا محمد بن يحيى، قال: ثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن الزهري، قال: اخبرني عبيد الله بن عبيد الله، ان عائشة، وابن عباس رضي الله عنهما اخبراه ان النبي صلى الله عليه وسلم حيث نزل به جعل يلقي على وجهه خميصة فإذا اغتم كشفها من وجهه ويقول: «لعنة الله على اليهود والنصارى اتخذوا قبور انبيائهم مساجد» ، تقول عائشة رضي الله عنها: يحذر مثل الذي فعلواحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّ عَائِشَةَ، وَابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَاهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ نُزِلَ بِهِ جَعَلَ يُلْقِي عَلَى وَجْهِهِ خَمِيصَةً فَإِذَا اغْتَمَّ كَشَفَهَا مِنْ وَجْهِهِ وَيَقُولُ: «لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ» ، تَقُولُ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: يُحَذِّرُ مِثْلَ الَّذِي فَعَلُوا
سیدنا عبد اللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مرض الوفات میں مبتلا ہوئے، تو اپنی چادر کو بار بار چہرے پر ڈالتے۔ کچھ افاقہ ہوتا، تو چہرے سے چادر ہٹا دیتے اور فرماتے: یہود و نصاری پر اللہ کی پھٹکار ہو کہ انہوں نے اپنے انبیا۶ کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم امت کو ایسے کاموں سے ڈرا رہے تھے۔

تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: 435، صحيح مسلم: 531»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.