صحيح ابن خزيمه
نمازی کے سُترہ کے ابواب کا مجموعہ
533.
533. نمازی کے آگے سے بلّی کے گزرنے کا بیان، اگر اس بارے میں مروی روایت مرفوعاً صحیح ہو کیونکہ اس کے مرفوع ہونے میں قلب ہوا ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلّی نماز نہیں کاٹتی، بیشک یہ تو گھر کے مال و متاع میں سے ہے۔“
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف