صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
پتھروں سے استنجا کرنے کے ابواب کا مجموعہ
62. ‏(‏62‏)‏ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِدُونِ ثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ
62. تین سے کم ڈھیلوں سے استنجا کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 80
Save to word اعراب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارے لیے ایسے ہی ہوں جیسے باپ اپنے بیٹے کے لیے (ہمدرد، خیر خواہ) ہوتا ہے۔ لہٰذا تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف مُنہ کرے، نہ اس کی طرف پُشت کرے۔ اور نہ تین سے کم ڈھیلوں سے استنجا کرے، ان میں لید اور ہڈی نہ ہو۔

تخریج الحدیث: «اسناده حسن صحيح: صحيح ابي داود: 6، سنن النسائى: كتاب الطهارة: باب النهي عن الاستطابة بالروث: 40، سنن ابي داود: 8، سنن ابن ماجه: 313، مسند احمد: 250/2، سنن الدارمي: 672، وابن حبان: 1435»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.