صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
پتھروں سے استنجا کرنے کے ابواب کا مجموعہ
61. ‏(‏61‏)‏ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِالْيَمِينِ
61. دائیں ہاتھ سے استنجا کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 78
Save to word اعراب
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص (مشروب وغیرہ) پیے تو برتن میں سانس نہ لے، اور جب قضائے حاجت کرے تو اپنی شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے،اور جب استنجا کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کرے۔

تخریج الحدیث: «صحيح البخاري: كتاب الوضوء، باب النهى من الاستنجاء باليمين: 153، صحيح مسلم: 267، 5285، سنن ترمذي: 1889، سنن النسائي: 47، سنن ابي داوٗد: 31، مسند احمد: 296/5، 310، وابن ماجه: 310»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.