صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
472. ‏(‏239‏)‏ بَابُ حَذْفِ السَّلَامِ مِنَ الصَّلَاةِ‏.‏
472. نماز میں سلام کو مختصر کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 734
Save to word اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلام کو مختصر کہنا سنّت ہے۔

تخریج الحدیث: اسناده ضعيف


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.