صحيح ابن خزيمه
اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
470. (237) بَابُ إِبَاحَةِ الِاقْتِصَارِ عَلَى تَسْلِيمَةٍ وَاحِدَةٍ مِنَ الصَّلَاةِ،
470. نماز میں صرف ایک طرف سلام پھیرنے پر اکتفا کرنا جائز ہے
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ» کہتے ہوئے ایک ہی سلام پھیرتے تھے۔
تخریج الحدیث: اسناده صحيح