کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
غیر فرضی اور غیر واجبی ، مستحب اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کے ابواب کا مجموعہ
199. ‏(‏198‏)‏ بَابُ اسْتِحْبَابِ الِاغْتِسَالِ مِنَ الْحِجَامَةِ، وَمِنْ غُسْلِ الْمَيِّتِ
199. سینگی لگوانے اور میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 256
اعراب
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اُنہیں بیان فرمایا کہ چار کاموں سے غسل کیا جائے گا: (1) جنابت سے (2) جمعہ کے دن (3) میّت کو غسل دینے سے (4) سینگی لگوا نے سے۔

تخریج الحدیث: اسناده ضعيف


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.