سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
General Behavior (Kitab Al-Adab)
24. باب فِي الرَّجُلِ يَجْلِسُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ بِغَيْرِ إِذْنِهِمَا
24. باب: ایک آدمی بلا اجازت دو آدمی کے درمیان بیٹھے تو کیسا ہے؟
Chapter: Chapter.
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” دو آدمیوں کے درمیان گھس کر ان کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھا جائے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8723) (حسن)»
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Messenger of Allah ﷺ said: One should not sit between two men except with their permission.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4826
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن مشكوة المصابيح (4704) أخرجه الترمذي (2752 وسنده حسن)