کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان
Trials and Fierce Battles (Kitab Al-Fitan Wa Al-Malahim)
6. باب فِي تَعْظِيمِ قَتْلِ الْمُؤْمِنِ
6. باب: مومن کا قتل بڑا گناہ ہے۔
Chapter: Regarding The Gravity Of Killing A Believer.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آیت کریمہ «ومن يقتل مؤمنا متعمدا» (کا حکم باقی ہے) اسے کسی اور آیت نے منسوخ نہیں کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/ التفسیر (سورة النساء) صحیح البخاری/ التفسیر 16 (4590)، وتفسیر سورة الفرقان 2 (4763)، صحیح مسلم/ التفسیر 16 (3023)، سنن النسائی/ المحاربة 2 (4005)، (تحفة الأشراف: 5621) (صحیح)»
Ibn Abbas said: No other verse has repealed the verse "If a man kills a believer intentionally"
USC-MSA web (English) Reference: Book 36 , Number 4262
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (4763، 4810) صحيح مسلم (122)