کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
Clothing (Kitab Al-Libas)
42. باب فِي جُلُودِ النُّمُورِ وَالسِّبَاعِ
42. باب: چیتوں اور درندوں کی کھال کا بیان۔
Chapter: Skins Of Leopards And Predators.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے ایسے لوگوں کے ساتھ نہیں رہتے جن کے ساتھ چیتے کی کھال ہوتی ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12898) (حسن)»
Narrated Abu Hurairah: The Prophet ﷺ as saying: The angels do not accompany those fellow travellers who have panther skin.
USC-MSA web (English) Reference: Book 33 , Number 4118
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
قتادة عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 146
● سنن أبي داود | 4130 | عبد الرحمن بن صخر | لا تصحب الملائكة رفقة فيها جلد نمر |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4130 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4130
فوائد ومسائل:
شریعت کی مخالفت ایک نجس عمل ہے جو اپنے ظاہری اور باطنی برے اثرات سے خالی نہیں رہتی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4130