الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3995
فوائد ومسائل: جمہورکی روایت میں ہمزہ کے بغیر ہےاور(یحسب) کا لفظ شامی، حمزہ اور عاصم کی قراءت میں سین کے فتحہ کے ساتھ اور دوسروں کے ہاں کسرہ کے ساتھ ہے۔ معنی آیت: کیا وہ سمجھتا ہے کہ بے شک اس کا مال اے ہمیشہ زندہ رکھے گا؟
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3995