سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: علم کے مسائل
Knowledge (Kitab Al-Ilm)
10. باب فَضْلِ نَشْرِ الْعِلْمِ
10. باب: علم پھیلانے کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: The virtue of spreading knowledge.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تم لوگ (علم دین) مجھ سے سنتے ہو اور لوگ تم سے سنیں گے اور پھر جن لوگوں نے تم سے سنا ہے لوگ ان سے سنیں گے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبوداود، مسند احمد (1/321)، (تحفة الأشراف: 5532) (صحیح)»
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet ﷺ said: You hear (from me), and others will hear from you; and people will hear from them who heard from you.
USC-MSA web (English) Reference: Book 25 , Number 3651
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف الأعمش مدلس وعنعن انوار الصحيفه، صفحه نمبر 130
● سنن أبي داود 3659 عبد الله بن عباس تسمعون ويسمع منكم ويسمع ممن سمع منكم