سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: جہاد کے مسائل
Jihad (Kitab Al-Jihad)
51. باب فِي تَعْلِيقِ الأَجْرَاسِ
51. باب: جانور کے گلے میں گھنٹی لٹکانے کا بیان۔
Chapter: Regarding Hanging Bells (From The Necks Of Animals).
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھنٹی کے بارے میں فرمایا: ” وہ شیطان کی بانسری ہے“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14025)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/اللباس 27 (2114)، مسند احمد (2/366) (صحیح)»
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “The bell is a wooden wind musical instrument of Satan. ”
USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2550
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (2114)
● صحيح مسلم 5548 عبد الرحمن بن صخر الجرس مزامير الشيطان ● سنن أبي داود 2556 عبد الرحمن بن صخر في الجرس مزمار الشيطان
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2556 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2556
فوائد ومسائل: 1۔ جانوروں کے گلے میں گھنٹیاں اور گھنگرو قسم کی چیزیں باندھنا جائز نہیں۔ 2۔ موسیقی کے دوسرے آلات کی حرمت بھی احادیث سے ثابت ہے۔ 3۔ ایسے ہی کتا رکھنا اگر محض اظہار ہیبت اور زینت کےلئے ہوتو ناجائز ہے۔ حفاظت کی نیت سے ہو تو جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2556
تخریج الحدیث کے تحت دیگر کتب سے حدیث کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5548
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” گھنٹی شیطانی آواز ہے، یا شیطان کی بانسری ہے۔“ [صحيح مسلم، حديث نمبر:5548]
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مزامير: مزمور کی جمع ہے، گیت، بانسری۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5548