کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
The Rites of Hajj (Kitab Al-Manasik Wal-Hajj)
32. باب مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ
32. باب: محرم کون کون سے کپڑے پہن سکتا ہے؟
Chapter: What The Muhrim Should Wear.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ”محرم عورت نہ تو منہ پر نقاب ڈالے اور نہ دستانے پہنے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7470)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/41) (صحیح)»
Ibn Umar reported that the Prophet ﷺ as saying A woman in the sacred state (wearing ihram) must not be veiled or wear gloves.
USC-MSA web (English) Reference: Book 10 , Number 1822
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الحديث السابق (1825) شاھد له
● سنن أبي داود | 1826 | عبد الله بن عمر | المحرمة لا تنتقب لا تلبس القفازين |