(مرفوع) حدثنا محمد بن المتوكل، حدثنا المعتمر، قال: قال ابو المعتمر: ارى ان انس بن مالك حدثنا، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يقول:" اللهم إني اعوذ بك من صلاة لا تنفع" وذكر دعاء آخر. (مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ: أُرَى أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ لَا تَنْفَعُ" وَذَكَرَ دُعَاءً آخَرَ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے تھے: «اللهم إني أعوذ بك من صلاة لا تنفع»”اے اللہ! میں ایسی نماز سے جو فائدہ نہ دے تیری پناہ چاہتا ہوں“ اور پھر راوی نے دوسری دعا کا ذکر کیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:887) (ضعیف)»
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1549
1549. اردو حاشیہ: نماز کے نمایاں فوائد میں سے ایک یہ ہے جو قرآن کریم نے ذکر کیا ہے: (إِنَّ الصلوٰة تنھٰی عنِ الفحشاءِ والمنکرِ..... العنکبوت:45) بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے-“ اور اسی طرح جو اللہ کے ہاں قبول نہ ہو وہ بھی غیرنافع ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1549