موطا امام مالك رواية يحييٰ
83. بَابُ صِيَامِ التَّمَتُّعِ
83. جو شخص تمتع کرے اس کے روزوں کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اس مقدمے میں مثل قولِ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے کہتے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1999، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8560، 8988، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 255ق»