موطا امام مالك رواية يحييٰ
50. بَابُ هَدْيِ مَنْ أَصَابَ أَهْلَهُ قَبْلَ أَنْ يُفِيضَ
50. جو شخص صحبت کرے اپنی بیوی سے قبل طواف الزیارۃ کے اس کی ہدی کا بیان
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: جو شخص صحبت کرے اپنی بیوی سے قبل طواف الزیارۃ کے تو وہ ایک عمرہ کرے اور ہدی دے۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9802، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 156»