موطا امام مالك رواية يحييٰ
11. بَابُ الْوُقُوفِ لِلْجَنَائِزِ ، وَالْجُلُوسِ عَلَى الْمَقَابِرِ
11. جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: ہم جنازوں میں جاتے تھے تو اخیر کا شخص بھی بدون اذن کے نہ بیٹھتا تھا۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 508، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 35»