وحدثني، عن مالك، عن ابن شهاب، انه قال: " المشي خلف الجنازة من خطإ السنة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ"
ابن شہاب نے کہا: جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے، یعنی خلافِ سنت ہے۔