موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْجَنَائِزِ
کتاب: جنازوں کے بیان میں
3. بَابُ الْمَشْيِ أَمَامَ الْجَنَازَةِ
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
حدیث نمبر: 529
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: " الْمَشْيُ خَلْفَ الْجَنَازَةِ مِنْ خَطَإِ السُّنَّةِ"
ابن شہاب نے کہا: جنازہ کے پیچھے چلنا خطا ہے، یعنی خلافِ سنت ہے۔
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2754، شركة الحروف نمبر: 488، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 11»