وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، انه بلغه، ان عبد الله بن عمر، قال: " اللهم اجعلني من ائمة المتقين" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ: " اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَئِمَّةِ الْمُتَّقِينَ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: یا اللہ! مجھ کو متقیوں کا پیشوا بنانا۔
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه ابونعيم فى «حلية الاولياء» برقم: 308/1، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29852، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9116، 9373، 9446 شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 470، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 42»