موطا امام مالك رواية يحييٰ
7. بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الصُّبْحِ
7. صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی صبح کی تو پڑھی اس میں سورۂ بقرہ دو رکعتوں میں۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح لغيرہ، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4086، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2713، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3734، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1089، شركة الحروف نمبر: 168، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 33»