موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
14. بَابُ مَا جَاءَ فِي لُبْسِ الثِّيَابِ لِلْجَمَالِ بِهَا
14. کپڑے زینت کے واسطے پہننے کا بیان
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: جب اللہ تم کو وسعت دے تو اپنے اوپر بھی وسعت کرو، اپنے کپڑے بنالو۔
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 365، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:1386، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 3»