حدثني حدثني يحيى، عن مالك، عن نافع ، انه قال: رميت طائرين بحجر وانا بالجرف، فاصبتهما، " فاما احدهما فمات، فطرحه عبد الله بن عمر، واما الآخر: فذهب عبد الله بن عمر يذكيه بقدوم، فمات قبل ان يذكيه، فطرحه عبد الله ايضا "حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّهُ قَالَ: رَمَيْتُ طَائِرَيْنِ بِحَجَرٍ وَأَنَا بِالْجُرْفِ، فَأَصَبْتُهُمَا، " فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَمَاتَ، فَطَرَحَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَأَمَّا الْآخَرُ: فَذَهَبَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُذَكِّيهِ بِقَدُومٍ، فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُذَكِّيَهُ، فَطَرَحَهُ عَبْدُ اللَّهِ أَيْضًا "
نافع نے کہا: میں نے دو چڑیاں ماریں پتھر سے جرف میں، ایک مر گئی اس کو پھینک دیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے، اور دوسری کو دوڑے ذبح کرنے کو، وہ مر گئی ذبح سے پہلے، اس کو بھی پھینک دیا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے۔