موطا امام مالك رواية يحييٰ
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَنْ نَذَرَ مَشْيًا إِلَى بَيْتِ اللّٰهِ
2. جو شخص نذر کرے پیدل چلنے کی بیت اللہ تک اس کا بیان
سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن کہتے تھے اس مسئلہ میں جیسا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا۔
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12337، 12421، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15880، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ النُّذُورِ وَالْأَيْمَانِ-ح: 4»