مسند احمد
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذان فجر کے قریب وتر ادا فرماتے تھے اور اقامت کے قریب فجر کی سنتیں پڑھتے تھے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، شريك وهو ابن عبدالله القاضي، سيء الحفظ، والحارث وهو ابن عبدالله الأعور ضعيف